کلید دعوت

by Other Authors

Page 162 of 211

کلید دعوت — Page 162

مضمون کسی ایک معنے میں بغیر کسی دلیل کے قطعی حجت نہیں ہو سکتا ادفع بالتي هي احسن فاذا الذي بينك و بینه جده : ۳۵ عداوة كانه ولی حمیم 0 اگر دلی کے معنے صرف حاکم لئے جائیں تو اس آیت کے مطابق کیا دشمن حسن سلوک سے حاکم بن جائے گا؟ یابت اني اخاف ان يمسك عذاب من الرحمن مريم :٤٦ فتكون للشيطن وليا ن کیا حضرت ابراہیم کو یہ خوف تھا کہ ان کا باپ شیطان کا حاکم نہ بن جائے۔ولی جمعنے حاکم اس لئے بھی نا ممکن ہے کہ یہ جملہ اسمیہ ہے جو کہ حال کو چاہتا ہے۔حضرت علی تو نزول آیت کے وقت محکوم تھے اور ایک عرصہ تک محکوم رہے۔"والذین امنوا" کی ایک صفت "يئوتون الزكوة" بیان ہوئی ہے۔حضرت علی کا صاحب نصاب زکوۃ ہوتاہی ثابت کرنا مشکل ہے۔الذين امنوا " کا صلہ تو " هم الغالبون" بیان ہوا ہے۔المائدہ :۵۷ حضرت علی کا معالمہ ہی بر عکس ہے۔حضرت علی نے خود اعلان کیوں نہ کیا کہ میں اس آیت کا مصداق ہوں۔حوالہ vi جب مجبور کر کے لوگ حضرت علی کی بیعت کرنے لگے تو نہج البلاغہ خطبہ نمبر ۲ زیر عنوان فرمایا دعوني والتمسوا غيرى۔۔۔۔۔۔وانا لكم وزيرا جب قتل عثمان کے بعد لوگوں نے خيرا لكم منى اميرا Vil حضرت علی کو خلافت پیش کی۔۲ تاریخ التواریخ جلد دوم صفحہ ۱۷ فالله ما كانت لي في الخلافة رغبة ولا في الولاية نهج البلاغہ ترجمہ حواشی سید شریف اربة و لكنكم دعوتمونى اليها و حملتمونی رضی خطبہ نمبر ۲۰۴ صفحه الله عليها۔خدا کی قسم مجھے تو کبھی خلافت کی خواہش نہیں ہوئی تمہیں لوگوں نے مجھے اس کی طرف دعوت دیگر آمادہ کیا۔وبسطتم يدى فكففتها و صددتموها