کلید دعوت

by Other Authors

Page 126 of 211

کلید دعوت — Page 126

مضمون 10- لوگوں نے طعن کے طور پر کہا سچا ہے تو نیچے اتر آہم ایمان امتی ۲۷:۴۰ نے آئیں۔حوالہ ۲ مرقس ۱۵:۳۲ ۳- لو تا ۲۳:۳۵ -11- مسیح کو بے ہوش کرنے کے لئے شراب کے نام پر کوئی ۱- متی ۳۴٬۴۸ : ۲۷ چیز دی گئی۔2 مرقس ۲۳ : ۱۵ 3- يوحنا ۲۹۰۳۰ : ۱۹ -12 مسیح نے درد بھری آواز میں دعا کی۔ایلی ایلی لما مبتنی متی ۴۹ : ۲۷ 13- پیلا طوس سے جب لاش مانگی گئی تو اس نے تعجب کیا اور مرقس ۱۵:۴۴۴۵ تصدیق چاہی کہ فی الواقعہ صحیح مرگیا ہے۔4 مسیح صلیب پر صرف 3 گھنٹے رہا مسیح صلیب پر صرف 4 گھنٹے رہا متی ۴۶ : ۲۷ یوحنا ۱۴ : ۱۹ مرقس ۲۵ : ۱۵ -15 - پیشگوئی کے مطابق مسیح کی ٹانگیں نہ توڑی گئیں۔ریور ۲۲ ۳۴:۱۵ زلزلہ اور آندھی آئی 16- برچھی چھونے پر پانی اور خون فی الفور بہہ نکلا یوحنا ۱۹:۳۳ متی ۵۲-۵۱ : ۲۷ یوتا ۳۵- ۱۹:۳۴ -17 پروگرام کے مطابق خلاف قانون پیلاطوس نے یوسف متی ۵۸ : ۲۷ ارمیا کو مسیح کو لے جانے دیا۔مرقی ۱۵:۴۳ لوقا ۵۲ : ۲۳ ۱۹:۳۸ -18 پروگرام کے مطابق محمود عکس ۱۰۰ پونڈ وزنی مرهم تیار کر کے یوحنا ۴۲ ۱۹:۴۰ لایا جو مسیح کے بدن پر لیپ کی گئی اور مسیح کو کھلی کمرہ نما زیر زمین جگہ پر رکھا گیا۔-19 خدا تعالی نے پہلے یہ خبر دے رکھی تھی کہ مسیح صلیب سے بچایا جائے گا۔زیور ۱۰۲۴ : ۲۲ زیور ۲۰:۱۰۱۲ زبور ۱۰۹ : ۲۸