کلام محمود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 169 of 302

کلام محمود — Page 169

149 دلوں کی چینی بات بھی جانتا ہے بدوں اور نیکوں کو پہچانتا ہے دہ دیتا ہے بندوں کو اپنے ہایت دکھاتا ہے ہاتھوں پر اُن کے کرامت ہے فریاد مظلوم کی سُننے والا صداقت کا کرتا ہے کہ بول بالا گناہوں کو بخشش سے ہے ڈھانپ دیتا غریبوں کو رحمت سے ہے تمام لیتا یہی رات دن اب تو میری صدا ہے یہ میرا خدا ہے یہ میرا خدا ہے