کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 87 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 87

AL سرشت پر امیت غالب ہوتی ہے اور علوم ریمیہ کو باستیفاء حاصل نہیں کیا ہوتا لیکن نکات اور لطائف عظیم الہی میں اس قدر اپنے ہمعصروں سے سبقت لے جاتے ہیں کہ بسا اوقات بڑے بڑے مخالف ان کی تقریروں کو شنکر یا ان کی تحریروں کو پڑھ کر اور دریائے حیرت میں پڑ کر بے اختیار بول اٹھتے ہیں کہ ان کے علوم و معارف ایک دوسرے عالم سے ہیں جو تائید الہی کے رنگ خاص سے رنگین ہیں یا ا سیدنا حضرت مصلح موعود رحمۃ اللہ علیہ کو خوان نعمت فرقانیہ اسے جو حصہ وافر علاوہ تو بے حدو نہایت ہے مگر یکیں اس جگہ نمونہ کے طور پر حضور کے بیان فرمودہ لاکھوں نکات معرفت میں سے تیس پاروں کے تین منتخب نکات اس یقین سے ہدیہ قارئین کرتا ہوں کہ ہر طالب حق کو اس کے مطالعہ سے زندہ ایمان و عرفان کی دولت نصیب ہوگی اور وہ قرآن کریم کی معجز نمائی کا والاوشید اہوئے بغیر نہیں رہ سکے گا۔انشاء الله تعالى حضرت مصلح موعود " بسم اللہ کو کلید قرآنی قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ :۔" بسم اللہ کی آیت تمام سورتوں میں مشترک ہے جو ہر سورۃ سے پہلے آتی ہے۔میری تحقیق کے مطابق " بسم اللہ مضامین سورۃ کھولنے براہین احمدیہ حصہ چهارم ۱۳۸۳ حاشیه در حاشیه ۳ به صدا