کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 168
۱۶۸ جس سے ہم ساری دنیا کو فتح کر سکتے ہیں۔فرماتا ہے جاهِد هم به جهاد ا كبيرا تلوار کا جہاد اور دوسرے اور جہاد سب چھوٹے ہیں قرآن کا جہاد ہی ہے جو سب سے بڑا اور عظیم الشان جہاد ہے۔یہ وہ تلوار ہے جو شخص اس پر پڑے گا اس کا سر کاٹا جائے گا اور جس پر یہ پڑے گی وہ بھی مارا جائے گا یا مسلمانوں کی غلامی اختیار کرنے پر مجبور ہوگا۔اگر تیرہ سو سال میں بھی ساری دنیا میں اسلام نہیں پھیلا تو اسکی وجہ یہ نہیں کہ یہ تلوار گند تھی بلکہ اس کی بڑی وجہ یہ تھی کہ مسلمانوں نے اس تلوار سے کام لینا چھوڑ دیا۔آج خدا نے پھر احمدیت کو یہ تلوار دے کر کھڑا کیا ہے اور پھر اپنے دین کو دنیا کے تمام ادیان پر غالب کرنے کا ارادہ کیا ہے ا لئے اس جہاد بالقرآن کے مقابل " خدمت قرآن کے نام پر کیا کیا نئی تدبیریں کی جارہی ہیں اس کا ذکر جودھپور (بھارت) کے ایک نامور عالم دین جناب مولانا ابو الاسرار رمزی اٹاوی کے ایک تازہ بیان سے ملتا ہے جو بمبئی کے ایک ہفتہ وار اخبار بلر (BLITZ) میں چھپا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ :۔و پاکستان میں چالیس ٹن وزنی شهری قرآن مجید تقریباً ۲ (ہیں) لاکھ روپے کی لاگت سے تیار کیا جارہا ہے جس میں مصوری اور خطاطی کے نادر نمونے موجود ہوں گے۔کسی چیز کی گہری عقیدت کیسے کیسے ه تیره و حالی جلد سوم صفحہ ۳۱۵