کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 52
۵۲ نہیں کہ قرآن کریم نے اول سے آخر تک صنعت ترتیب کو اختیار کیا ہے اور باوجود اس کے تنظیم بدیع اور عبارت سلیس کو ہاتھ سے نہیں دیا۔اور یہ اس کا بڑا معجزہ ہے جو ہم مخالفین کے سامنے پیش کرتے ہیں اور اس صفت اور ترتیب کی برکت سے ہزار ہا نکات قرآن شریف کے معلوم ہوتے جاتے ہیں یا لے سید نا حضرت مصلح موعود وہ عظیم مفسر ہیں جنہیں ترتیب کا مضمون اللہ تعالیٰ نے خاص طور پر چھا گیا جس سے آیتوں اور سورتوں کے تسلسل اور ربط کا حیرت انگیز نظام قرآنی آنکھوں کے سامنے آگیا۔حضور خود فرماتے ہیں :- میرا تر جمہ اور میری تفسیر ہمیشہ ترتیب آیات اور ترتیب موڑ کے کے ماتحت ہوتی ہے اور یہ لازمی بات ہے کہ جو شخص اس نکتہ کو مد نظر رکھے گاوہ فوراً یہ نتیجہ نکال لے گا کہ اس ترتیب کے ماتحت فلاں فلاں آیات کے کیا معنیٰ نہیں کیا اس طرح میری تفسیر کے نوٹوں سے انسان سارے قرآن کی تفسیر سمجھ سکتا ہے " سے حضرت مصلح موعود کے نزدیک قرآنی مضامین کی ترتیب عام کتب کی ترتیب کے ا تریاق القلوب ۱۴۲ ۱۲۵ روحانی خزائن جلده ام ۳۵ : کے تفسیر کبیر جلد سوم و یا چرم ہے سے افضل اور جولائی ۱۹۶۲ و