کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 22 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 22

۲۲ دلکش حسن و جمال مخفی نہیں رہا۔ہیں سے آپ کا دل در دو سوز میں ڈوب کر خون کے آنسو روتا تھا۔خود فرماتے جانم کباب شد زنیم این کتاب پاک چندان بسوختم که خود امید جای نماند اس کتاب کے غم میں میری جان کباب ہو گئی اور کہیں اِس قدر جل گیا ہوں کہ بیچنے کی کوئی امید نہیں۔آپ نے سراپا فریاد بین کہ اپنے مولیٰ سے التجا کی سے یا رب ! چه بهر من غم فرقان مقدر است یا خود دریں زمانہ کیسے رانه وای نماند نے یعنی اسے رب ! کیا میری تقدیر میں ہی فرقان کے لئے غم کھانا لکھا ہے یا اس زمانہ میں میرے سوا اور کوئی راز دان اور واقف حقیقت ہی نہیں۔خدائے رحیم و کریم بزرگ و برتر نے اس عدیم المثال عاشق فرقان کی دعاؤں کوسنا اور اپنی رحمت سے بپا یہ قبولیت جگہ دی اور اپنے پر شوکت الہام سے مخاطب کرتے ہوئے یہ بشارت دی کہ وہ آپ کو ایسا جلیل القدر فرزند عطا فرمائیگا جس سے مرتبہ کلام اللہ کا ظہور ہوگا چنانچہ فرمایا۔"اے مظفر تجھے پر سلام خدا نے یہ کہاتا وہ جو زندگی کے خواہاں به اشتہار" اہل اسلام کی فریاد در ثمین مترجم م ہے