کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 131 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 131

۱۳۱ اگر بالشوزم ( BOLSHOVISM ) میں خدا کی ہستی کا اقرار شامل کر دیا جائے تو بالشوزم اسلام کے بہت ہی قریب آجاتا ہے۔اس لئے ایک متعجب نہ ہوں گا اگر کسی زمانے میں اسلام روس پر چھا جائے یاروس اسلام پیر یا اے اسی طرح متحدہ ہندوستان کے مشہور لیڈر جناب چودھری افضل حق صاحب دو مفکر احرار نے لکھا:۔دو اسلام کو روس کے اقدامات سے کوئی خوف نہیں بلکہ اس کا اقتصادی پروگرام اسلامی پروگرام ہے۔سوویٹ روس سرمایہ ار کے مقابلے میں غریبوں کا حامی ہے۔اس کا اصول مساوات اسلامی شریعت سے ماخوذ ہے۔اسلام سے پہلے صنف نازک کی حالت نہایت ذلیل تھی غلام پر عرصہ حیات تنگ تھا۔غریب کی دُنیا تاریک تھی۔اسلام نے دنیا کو مساوات کی بنیاد پر نئی تعمیر کی دعوت دی۔روس کے اقدامات اس اسلامی دعوت کی تجدید ہیں یا تے چوہدری صاحب نے یہ بھی تحریر فرمایا :- " لوگ بجاطور پر پوچھتے ہیں کہ احرار کو کیا ہو گیا کہ مذہب کی دلدل ے مطبوعہ سول اینڈ ملٹری گزٹ لاہور ۳۰ جولائی ۱۹۳۰ء کو الہ چٹان لاہور ۱۹ دسمبر ۱۹۶۵ م و نه سوشلزم ایک مسلمان کی نظر میں از چودھری افضل حق ترتیب محمد مهدی انور کلاسیک لاہور :