کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 23 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 23

۲۳ ہیں موت کے پنجہ سے نجات پاویں اور تا دین اسلام کا شرف اور کلام اللہ کا مرتبہ لوگوں پر ظا ہر ہو ئے اس عظیم الشان پیش گوئی کے عین مطابق مصلح موعود کی شکل میں آپ کو ایک عظیم الشان راز دان قرآن بخشا گیا۔جیسا کہ حضرت مصلح موعود خود فرماتے ہیں۔وہ بوجھ اُٹھا نہ سکے جس کو آسمان و زمیں اُسے اُٹھانے کو آیا ہوں کیا عجیب ہوں میکس حضرت مصلح موعود کا عشق قرآن سلطان البیان حضرت صاحبزادہ میرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفتہ اسیح الثانی المصلح الموعود ۱۳ جنوری ۱۸۸۹ ء کو پیدا ہوئے۔سالانہ جلسہ ۶۱۹۰۶ پر سترہ سال کی عمر میں پہلی پبلک تقریر چشمۂ توحید کے مضمون پیر کی۔فروری 1910ء میں دریں قرآن کا آغاز کیا۔۱۴ مارچ ۱۹۱۷ء کو مسند خلافت پر متمکن ہوئے اور در نومبر ۱۹۶۵ء کو انتقال فرمایا۔حضور نے اپنے پچاس سالہ عہد خلافت میں قرآنی مباحث سے متعلق ضمیمه ریاض بسند امر تسر مطبوعه یکم مارچ ۶۱۸۸۶ هنگا داشتهار ۲۰ فروری ۶۱۸۸۶)