کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 170
14۔ود یکی اُسی خدا کے فضلوں پر بھروسہ رکھتے ہوئے کہتا ہوں کہ میرا نام دنیا میں ہمیشہ قائم رہے گا اور گوئیں مر جاؤں گا مگر میرا نام بھی نہیں مٹے گا۔یہ خدا کا فیصلہ ہے جو آسمان پر ہو چکا ہے اور وہ میرے نام اور میرے کام کو دنیا میں قائم رکھے گا۔۔۔۔خدا نے مجھے اس مقام پر کھڑا کیا ہے کہ خواہ مخالف مجھے کتنی بھی گالیاں دیں۔مجھے کتنا بھی بُرا سمجھیں بہر حال دنیا میں کسی بڑی سے بڑی طاقت کے بھی اختیار میں نہیں کہ وہ میرا نام اسلام کی تاریخ کے صفحات سے مٹا سکے پہلے حضرت مصلح موعود کی آسمانی خلعت حضرات !! اب آخر میں نہایت ادب سے یہ عرض کرنے کی اجازت چاہتا ہوں کہ اگر قرآن مجید ہی اسلام کا حقیقی دستور ہے اور یہ دستور قانون وقت کے احترام، تبلیغ اور اسلامی نمونہ کے علمی و اخلاقی و روحانی ذرائع سے قائم ہوتا ہے اور انہیں ذرائع سے مستقبل میں اسلام کی عالمگیر حکومت قائم ہونے والی ہے (جیسا کہ ہر پیچھے او حقیقی مسلمان کو یقین کامل ہے، تو یکی اسلام اور احمدیت کے مقدس پلیٹ فارم سے دنیا بھر کے ایک کروڑ احمدی مسلمانوں کا یہ ولی عقیدہ واضح کر دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ یہ بین الاقوامی نظام جو امریکہ سے لے کر چین تک اور یورپ که حضرت مصلح موعود کا روح پرور خطاب بر موقع جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ 4/1991