کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 166 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 166

144 بھی اس کی وجہ سے قادیانیوں کی ساکھ قائم ہے۔ایک عبرت انگیز واقعہ جو ہمارے سامنے وقوع پذیر ہوا۔شام میں جب جسٹس منیر انکوائری کورٹ میں علم اور اسلامی مسائل سے دل بہلا رہے تھے اور تمام مسلم جماعتیں قادیانیوں کوغیر مسلم ثابت کرنے کی جد و جہد میں مصروف تھیں قادیانی عین انہیں دنوں ڈچ اور بعض دوسری غیرملکی زبانوں میں ترجمہ قرآن کو مکمل کر چکے تھے اور انہوں نے انڈونیشیا کے صدر حکومت کے علاوہ گورنر جنرل پاکستان مسٹر غلام محمد اور جسٹس منیر کی خدمت میں یہ تراجم پیش کئے گویا وہ بزبان حال و قال کہہ رہے تھے کہ ہم ہیں وہ غیرمسلم اور خارج از جماعت ملت اسلامیہ جماعت جو اس وقت جبکہ ہمیں آپ لوگ کافر قرار دینے پر پر تول رہے ہیں غیر مسلموں کے سامنے قرآن ان کی مادری زبان میں پیش کر رہے ہیں یا لے ہم تو رکھتے ہیں مسلمانوں کا دیں ؟ دل سے ہیں خدام ختم المرسلین سارے حکموں پر ہمیں ایمان ہے ؟ جان و دل اس راہ پر قربان ہے دے پکے دل اب تین خاکی رہا ہے ہے بہی خواہش کہ ہو وہ بھی خدا حضرت مصلح موعود کے وصال (۸) نومبر ۴۱۹۶۵) پیر بر صغیر پاک و ہند کے روشن خیال عالم صحافی اور مفتر جناب مولانا عبد الماجد دریا آبادی نے آپ کی خدمت قرآن پر زبر دست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا :۔المنیر لائلپور (فیصل آباد) ۲ مارچ ۱۹۵۶ء صفا +