کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 165 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 165

۱۶۵ دنیا کے ہر ملک میں اس نے جھنڈا گاڑ رکھا ہے یا اے اسی طرح جناب مولا نا عبد الرحیم صاحب اشرف ایڈیٹر المن ہو نے اعتراف کیا کہ حضرت مصلح موعود کے عہد مبارک میں جماعت احمدیہ نے اشاعت قرآن اور خدمتِ قرآن کی نمایاں عالمی خدمات انجام دیا ہیں۔چنانچہ انہوں نے فرمایا۔در قادیانیت میں نفع رسانی کے جو جو ہر موجود ہیں ان میں اولین اہمیت اس جد و جہد کو حاصل ہے جو اسلام کے نام پر وہ غیر مسلم مالک میں جاری رکھے ہوئے ہیں۔یہ لوگ قرآن مجید کو غیر ملکی زبانوں میں پیش کرتے ہیں۔سید المرسلین کی سیرت طیبہ کو پیش کرتے ہیں۔ان ممالک میں مساجد بنواتے ہیں اور جہاں کہیں ممکن ہو اسلام کو امن و سلامتی کے مذہب کی حیثیت سے پیش کرتے ہیں ؟ یہ امر قابل اعتراف ہے کہ فلبلغِ الشَّاهِدُ الْغَائِب کا فرض جو امت محمدیہ پر عائد کیا گیا تھا امت کی کوتاہی کے باعث محتمل یا کم از کم نیم محفل تھا اس باطل گروہ کے ذریعہ اسلام اور صاحب اسلام کا رسمی تعارف اور بعض حصوں میں تفصیلی تعارف ان کے ذریعے کرایا جا رہا ہے۔یا غیر مسلم ممالک میں قرآنی تراجم اور اسلامی تبلیغ کا کام صرف قادیانیت کی بقا اور وجود کا باعث ہی نہیں ہے ظاہری حیثیت سے ے ایک خوفناک سازش» ما مولفہ مولانا منظور علی اظہر +