کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 137 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 137

۱۳۷ کو ان چڑھائیوں سے کچھ بھی اندیشہ نہیں ہے جو فلسفہ اور طبعی کی طرف سے ہو رہی ہیں۔اس کے اقبال کے دن نزدیک ہیں اور یکں دیکھتا ہوں کہ آسمان پر اس کی فتح کے نشان نمودار ہیں۔یہ اقبال روحانی ہے اور فتح بھی روحانی تا باطل علم کی مخالفانہ طاقتوں کو اس کی الہی طاقت ایسا ضعیف کر دہونے کہ کالعدم کر دیوے۔۔۔۔یادر ہے مشر آن کا ایک نقطہ یا شعہ بھی اولین اور آخرین کے فلسفہ کے مجموعی حملہ سے ذرہ سے نقصان کا اندیشہ نہیں رکھتا۔وہ ایسا پتھر ہے کہ جس پر گرے گا اس کو پاش پاش کرے گا اور جو اس پر گرے گا وہ خود پاش پاش ہو جائے گا یہ اے و شوان پیلو ا قرآن مجید میں نہیں خبروں کی کثرتے) خدا تعالیٰ فرماتا ہے وَلَقَدْ رَاهُ بِالْأُفُقِ الْمُبِينِ ، وَمَا هُوَ عَلَى الْغَيْبِ بضنيه ( التكوير : ۲۳، ۲۵) یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے غیب کو یقیناً آئینہ کمالات اسلام حاشیه صفحه ۲۵۴، ۲۵۵، ۲۵۷، ۶۲۵۸