کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 110 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 110

١١٠ (۲۲) فرمایا : كوَاعِبَ أَتْرَابًا (النبا : ۳۴) میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ ایسی برکتیں دے گا کہ جب وہ مقام مقالہ میں پہنچیں گے تو ان کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہوگی کہ ان کی عورتوں کا دینی معیار بھی اُونچا ہو جائے گا اور پھر وہ اس معیار میں ایک دوسری کے برابر ہوں گی۔۔۔۔چنانچہ اسلامی تاریخ کا اگر مطالعہ کیا جائے تو کثرت سے ایسی عورتوں کی مثالیں نظر آتی ہیں جنہوں نے جنگوں میں بہت بڑی جرات اور تہمت کا ثبوت دیا۔مہاجرین کی بیویوں کو ہم دکھتے ہیں توان میں بھی ہمیں یہ شان نظر آتی ہے اور انصار کی بیویوں کو دیکھتے ہیں تو ان میں بھی ہمیں یہ شان نظر آتی ہے۔ہزار ہا عورتیں ایسی ہیں جن کا تاریخوں میں ذکر آتا ہے او جنہوں نے مختلف مواقع پر گواعب اترابا ہونے کی ایسی شان دکھائی کہ آجکل کے مرد بھی ان کے مقابلے میں پہنچے نظر آتے ہیں یا بلے ۲۳) فرمایا : قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے و التزعتِ غَرْقَاهُ و النشطتِ نَشگاه کر بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جو عمل کرتے کرتے بالکل اس میں محو ہوجاتے ہیں اور اُن کے دل کی تمام گرہیں کھل جاتی تفسیر کبیر جلد چهارم نصف اول مه به له الشرطت ہوس له