کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 177 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 177

337 کلام ظفر 338 کلام ظفر جَمَعَ الْمَحَاسِنَ أجمعا حَسُنَتْ جَمِيعُ خِصَالِهِ حضور نے تمام خوبیاں جمع کر لیں اور حضور کی سب خصلتیں حسین ترین ہیں۔صَلُّوا عَلَيْهِ عَلَيْهِ وَاله حضور اور حضور کی آل پر صلوٰۃ وسلام بھیجو۔روزنامه الفضل جلسه سالانہ نمبر 24 دسمبر 1974 ، صفحہ 9) فِي ذَمِ الْأَحْزَابِ الْمُسْتَعْمِرَةِ الْجَائِرَةِ (ظالم استعمار پسندوں کی مذمت میں ) نوٹ : منظوم اردو ترجمہ میرے ایک شاگرد نے کیا۔1 أنظر إِلَى الْمُسْتَعْبِرِينَ وَدَأْ بِهِمُ اہلِ استعمار کے تو کام دیکھ وَإلَى الْفَسَادِ الْعَامِ فِي أَحْزَابِهِمُ اور پھر اُن کا فسادِ عام دیکھ الصَّائِلِينَ عَلَى الْعِبَادِ تَحكُما کرتے ہیں قوموں حملہ ناروا وَالشَّاهِرِينَ سُيُوفَهُمْ لِرِقَابِهِمُ کھینچ کر تلوار دیں گردن اُڑا