کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 176 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 176

335 صَلُّوا عَلَيْهِ وَالِهِ حضرت شیخ سعدی کی روح کے شکریہ کے ساتھ غَلَبَ الْعِدَى بِجَلالِهِ غَمَرَ الْوَرى بِنَوَالِهِ کلام ظفر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جلال نے آپ کے مخالفوں کوز یر کر لیا، اور بخشش سے لوگوں کا دامن بھر دیا۔صَعِدَ الْمَعَارِجَ كُلّها بَلَغَ الْعُلَى بِكَمَالِهِ حضور تمام بلندیوں سے او پر نکل گئے اور حضور کمال انتہاء کو جاپہنچے۔صَلُّوا عَلَيْهِ وَالِهِ سوحضور اور حضور کی آل پر صلوۃ وسلام بھیجو۔قسما به 336 لما بدا طَلَعَ الصَّبَاحُ كَالمَا کلام ظفر (حضور صلی اللہ علیہ وسلم ) کے مُبارک وجود کی قسم جب آپ تشریف لائے تو گویا صبح صادق نمودار ہو گئی بِضِيَائِهِ مَلاً الدُّى كَشَفَ الدُّجى بِجَمَالِهِ کائنات حضور کے نور سے معمور ہوگئی اور حضور کے حسن و جمال سے تاریکی چھٹ گئی۔صَلُّو عَلَيْهِ واله حضور اور حضور کی آل پر صلوٰۃ وسلام بھیجو۔سَبَقَ الْكِرَامَ مُرُوءَةً شَغَفَ الانام محبة حضور ہر کریم سے مروت میں آگے نکل گئے اور لوگوں کو محبت سے اپنا فریفتہ بنالیا۔