کلامِ ظفرؔ — Page 108
199 کلام ظفر 200 کلام ظفر امام مسجد لندن مکرم و محترم فرزند علی خان صاحب کی یورپ سے قادیان واپسی پر کیا خوب ہوا گلشن احمد میں چلی ہے جس سے کہ شگفتہ ہوئی ہر ایک کلی ہے بچے ہوں کہ بوڑھے ہوں کہ ہوں مرد توانا ہر ایک کی کافور ہوئی مُردہ دلی ہے ہاں کیوں نہ مسرت ہو کہ اک مردِ مجاہد گفتار میں کردار میں اپنے جو ولی ہے مغرب کہ جہاں باد ضلالت کی چلی ہے مغرب کہ جہاں کفر ہے اور شرک جلی ہے اس خطہ میں گاڑ آیا ہے اسلام کا پرچم ہے تیغ قلم سے صف دشمن کو اُڑایا فرزند علی واقعی فرزند علی ہے اس بزم میں بے سوچے کہی ہے یہ ظفر نے کیا جانیے یہ نظم ہے ناقص کہ بھلی ہے (روز نامہ الفضل 30 نومبر 2013ءصفحہ 2) یہ بندہ رحمان جو فرزند علی ہے