کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 101 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 101

185 کلام ظفر 186 جو ہر ذاتی کبھی تبدیل ہو سکتا نہیں ایک دانا کو کوئی کہہ دے اگر ”ناداں“ تو کیا پھول آخر پھول ہیں ہر حال میں مہکیں گے وہ گلستاں کا نام رکھ دے کوئی خارستاں تو کیا روزنامه الفضل 6 دسمبر 1995 ء صفحہ 2) مجھے گے مل پہلے میں بھی چہارے میں کلام ظفر