کلامِ ظفرؔ — Page 171
کلام ظفر 325 فَابُوا خَائِبِينَ وَخَاسِرِينَا پس وہ ناکام و نامرادلوٹے وَأَبْنا حَامِدِينَ وَشَاكِرِينَا اور ہم خدا تعالیٰ کی حمد وشکر کرتے ہوئے کوٹے بِفَضْلِكَ يَا إِلهِي قَد غَلَبْنَا اے اللہ ! ہم تیرے فضل سے اپنے على أَعْدَائِنَا الْمُسْتَكْبِرِينَا متکبر دشمنوں پر غالب آئے لقَد أَعْطَيْتَ أَحْمَدَ مَا وَعَدَتَ تو نے احمد سے جو وعدہ کیا تھا وہ بِفَضلِكَ بَيْنَنَا وَالْمُعْتَدِينَا ہم میں اور ہمارے مخالفوں میں فیصلہ کر کے پورا کر دیا کلام ظفر 326 اعَنْتَ مَنْ إعَانَتَهُ أَرَادَ جس نے احمد کی مددکا ارادہ کیا تو نے اُس کی مدد کی آهنتَ مَنْ أَرَادَ أَنْ يُبِينَا اور جس نے تذلیل کا ارادہ کیا اُس کو ذلیل کر دیا آرَاكُمْ مَعْشَرَ الْأَعْدَاءِ جُرْتُم اے دشمنوں کے گروہ! میں دیکھتا ہوں کہ تم نے ظلم و جور کیا وَمَا اخْتَرْتُمْ طَرِيقَ الْعَادِلِينَا اور انصاف کرنے والوں کا طریق اختیار نہ کیا يغير الحق قَدْ كَفَرْتُمونا تم نے ناحق ہمیں کا فر قرار دیا وَمَا خِفْتُم إِلهَ الْعَالَمِينَا اور اللہ تعالیٰ کا خوف نہیں کیا