کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 174 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 174

انا 331 بنِي الْإِسْلَامِ طُرًّا اِخوَةٌ ہم ابنائے اسلام سب سب بھائی بھائی ہیں الدين أصْلُ جُدُودِنَا وَجُدُودِكُمْ ہمارے اور آپ کے آباؤ واجداد کا اصل تو دین اسلام ہے کلام ظفر أَحْمَاةَ دِينِ اللهِ قُومُوا وَانْصُرُوا اے اللہ کے دین کے حامیو کھڑے ہو جاؤ اور اپنے بھائیوں إخوانكُمْ بِسِلاحِكُمْ وَجُنُودِكُمْ کی اپنے ہتھیاروں اور فوجوں سے مدد کرو يَا قَادَةَ الْإِسْلَامِ لَا تَتَفَرَّقُوا اے قائدین اسلام! تفرقه مت اختیار کرو بَلْ عَاوِنُوا وَتَجَمَّعُوا بِجُنُودِكُمْ بلکہ ایک دوسرے سے تعاون کرو اور اپنی فوجوں سمیت اکٹھے ہو جاؤ يَا أَيُّهَا الْإِخْوَانُ فَاعْفُوا وَاصْفَحُوا اے بھائیو! ایک دوسرے کو معاف کرو لا تُفيتُوا أَعْدَالَكُمْ بِصُدُودِكُمْ اور اپنے دشمنوں کو اپنی ہٹ دھرمی پر مت ہنساؤ 332 او ما رأيتُمُ قَد تَفَرَّقَ شَمْلُكُمْ کیا تم نے دیکھا نہیں کہ تمہاری جمعیت پریشان ہو چکی ہے فَالْوَقْتُ يُوقِظُكُمْ يجمع أُسُودِكُمْ سو وقت تمہیں جگا رہا ہے کہ اپنے شیروں کو اکٹھا کرو اللهُ سَلَّطَكُمْ عَلَى انا کلام ظفر على أَعْدَائِكُمْ اللہ تمہیں تمہارے دشمنوں پر غلبہ عطا فرمائے وَوَقَاكُمُ الرَّحْمَن شَرِّ حَسُودِكُمْ اور خدائے رحمان تمہیں حاسدوں کے شر سے بچائے ابتلينا ههنا بهنا دِكِ ہم یہاں ہندوؤں کی مصیبت میں مبتلا ہیں وَيَكُومُ فَوْقَكُم بَلاءُ يَهُودِكُمْ اور تمہارے سروں پر بلائے یہود منڈلا رہی ہے أَيَهُودُ مَهْلًا جَاءَ وَقُتُ حِسَابِكُمْ اے یہودیو! ٹھہرو تمہارے حساب کا وقت آ گیا ہے مستوحدنَ يُجَمْعِكُمْ وَجُنُودِكُمْ پس عنقریب تم اپنی جمعیت اور فوجوں سمیٹ پکڑے جاؤ گے