کلامِ ظفرؔ — Page 151
285 وَالشُّكُرُ لِلَّهِ الْمُبَرِءِ جِسْمَكُمْ کلام ظفر اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے آپ کے وجود کو کامل شفا عطا فرمائی مِن كُلِّ دَاءِ مَانِعِ لِهجُودِكُمْ ہر ایک ایسی بیماری سے جو آپ کی شب بیداری میں رکاوٹ بن رہی تھی يَا أَهْلَ أُورُبَّا جَاءَ وَقْتُ حِسَابِكُمْ اے اہل یورپ ! تمہارے محاسبہ کا وقت آن پہنچا۔فَسَتُؤْخَذُنَ عِمَالِكُمْ وَجُنُودِكُمْ عن قریب تم اپنے مال و دولت اور لشکروں سمیت پکڑے جاؤ گے يَا أَهْلَ أُورُيَّا أَسْلِمُوا كَى تَسْلَمُوا اے اہل یورپ ! تم اسلام قبول کر لو تا کہ بچ جاؤ۔اِنَّ الْعَذَابَ مُوَكَّلَ بِصُدُودِكُمْ يقيناً عذاب آنے کا دارو مدار تمہارے (اسلام سے ) اجتناب پر ہے فَلَقَد شَبِعْتُمْ مِن مَوَائِدِ كُلِّهَا تم یقینا ہر طرح کے دنیوی دستر خوانوں سے سیر ہو چکے ہو فالان سَاعَةُ اِنْتِكَاسِ جُدُودِكُمْ اب تمہارے نصیبوں کے الٹ جانے کی گھڑی آگئی ہے 286 فَتَعَالَوْا فِي حِصْنِ الْآمَانِ تَسْلَمُوا پس تم امان کے قلعے میں آ جاؤ تا کہ سلامت رہو۔اِنَّ الْمُهَيْمِنَ غَائِظٌ لِبُعُودِكُمْ کلام ظفر (اسلام کا ) نگہبان خدا تمہارے انکار کی وجہ سے غضب ناک ہو رہا ہے مَا مِنْ مُنَجٌ بَعْدَ أَحْمَدَ فِي الدُّه لَى دنیا بھر میں احمد کے سوا کوئی نجات دہندہ نہیں۔هَلْ تُؤْمِنُونَ بِعَبْدِهِ مَوْعُودِكُم پس تم اللہ کے بندے مسیح موعود پر ایمان لے آؤ ؟ ان السَّلامَةَ كُلَّهَا فِي دِينِيا کیوں کہ ہر طرح کی سلامتی صرف ہمارے دین اسلام میں ہی ہے وابغوا السَّلَامَةَ مِن يَدّى مَحْمُودِكُمْ پس (اے اہل یورپ) یہ سلامتی اب اپنے محمود ( خلیفہ ثانی) کے ہاتھوں پر بیعت کر کے طلب کرو۔يا ال احمد أَشْكُرُوا نُعَبَانَه اے آل احمد ! اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر بجالاؤ بِقِيَامِكُمْ وَرُكُوعِكُمْ وَسُجُودِكُم اللہ تعالیٰ کے حضور نمازوں میں قیام رکوع اور سجدوں کے ذریعے