کلامِ ظفرؔ — Page 133
249 کلام ظفر 250 کلام ظفر صلى اللَّهِ عَلِيه مقام محمد الـ وآله وسلم بنگر چسان بلند مقام محمد است ہے دیکھ! کس قدر بلند مقام محمد احمد الله مسيح خلق غُلام محمد است السلام احمد، مخلوق کا مسیحا، محمد کا غلام ہے۔دیدم بسے کتاب ، شنیدم بسے کلام بہت سی کتابیں دیکھیں اور بے تحاشا کلام سنے سرتاج ہر کلام کلامِ محمد است ہر کلام کا سرتاج، کلام محمد ہے۔بر یک نظام دشمن تسكين آدمى ہر ایک نظام ، انسان کی اصلاح کا دشمن ہے حِصُنِ حصين امن نِظامٍ محمد است جبکہ امان کی ضمانت صرف اور صرف نظام محمد ہے جن و بشر ملائکه مشتاق نور او جن و بشر اور فرشتے اس کے نور کے مشتاق ہیں بعد از خدا بزرگ مقام محمد است خدا کے بعد محمد سالم ای یتیم کا مرتبہ سب سے بلند و بالا ہے (ماہنامہ الفرقان جون، جولائی 1959 ، صفحہ 56)