کلامِ ظفرؔ — Page 109
09 کلام ظفر 202 کلام ظفر 201 عزیزم طاہراحمد ظفر سلمہ اللہ کی پیدائش پر تم میرے نورِ چشم ہو دل کا قرار ہو تم اک نشانِ رحمت پرور دگار ہو پائے خدا تعالیٰ عمر دراز تو اسلام کی سٹیج کا تو شہسوار انسانیت کے جوہر عالی ہیں جس قدر تو بہرہ ور سبھی سے ہو اور کامگار ہو وہ ہو نفس مطمئنہ تجھے حق کرے عطا احوال عُسر و ئیسر میں جو باوقار ہو محصول آئے پھول ہیں ہر حال میں جنگیں گلستان کا نام رکھے کوئی خارستان تو (*1956)