کلامِ طاہر

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 119 of 265

کلامِ طاہر — Page 119

یاد میں کس کی وہ آفاق بہتا ہوا ہوا حُسن نت نئی دنیا نئے دیس میں ڈھلتا ہوتا - عمر بھر میں بھی تمہیں ڈھونڈتا بے سود اگر عالم خواب میرا ملجاً اب علاج غم تنہائی کہاں ماوی ہوتا تے لاؤں تم کہیں ہوتے تو اس غم کا مداوا ہوتا اب - ڈھونڈوں تصور میں بسانے کے لئے چاند کوئی نہ رہا اپنا بنانے کے لئے میرے اس دنیا میں لاکھوں ہیں مگر کوئی نہیں میرا تنہائیوں میں ساتھ نبھانے کے لئے 119