کلامِ طاہر

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 152 of 265

کلامِ طاہر — Page 152

ہم کو قادیاں ملے ہیں لوگ لوگ وہ بھی چاہتے ہیں دولت جہاں ملے زمین ملے مکاں ملے۔سکون قلب و جاں ملے پر احمدی وہ ہیں کہ جن کے دعا ہاتھ اُٹھیں تڑپ تڑپ کے یوں کہیں کہ ہم کو قادیاں ملے ہوا کہ مشرکوں نے بت کدے بنا دیئے خُدا کے گھر که درس وحدت خدا جہاں ملے تمہاری راه دیکھتی ہیں مسجدیں وہ ہیں خانه خدا بڑھے براه دیں نصیب کہ تمہیں خوش نصیب پھر اذاں یار - خليفة ނ امیر کارواں 152 1