کلامِ طاہر

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 145 of 265

کلامِ طاہر — Page 145

۱۹۴۴ء کی نظم کے دوشعر رض بروفات حضرت امی جان گو جُدائی ہے کٹھن ڈور بہت ہے منزل پر میرا آقا بُلا لے گا مجھے بھی اے ماں اور پھر تم سے میں مل جاؤں گا جلدی یا بدیر اُس جگہ۔مِل کے جُدا پھر نہیں ہوتے ہیں جہاں 145