کلامِ طاہر — Page 135
رات سجدوں میں اپنے رب کے حضور اُن کے غم میں بھی آپ روتے ہیں جن کے ماں باپ اور کوئی نہ ہوں اُن کے ماں باپ آپ ہوتے ہیں آپ نے زندگی گزارنی ہے ساری دنیا کے بوجھ اٹھائے ہوئے آپ سے مانتے ہیں مرہم دل سب کے ہاتھوں سے زخم کھائے ہوئے اُن کو سمجھائیں ان سے بھی زیادہ ہیں ستم دیدہ لوگ دنیا میں اپنوں کے ہاتھ مرنے والوں پر روز ہوتے ہیں سوگ دنیا میں 135