کلام محمود مع فرہنگ — Page 378
اک طرف تقدیر من برم اک طرف عرض و دُعا فضل کا پلڑا جھکا دے اے مرے مُشکل کشا روز جزا قریب ہے اور کرہ بعید ہے اخبار الفضل بابت 1945 رہے وفا و صداقت پہ میرا پاؤں مدام ہو میرے سر یہ مری جان ! تیری چھاؤں مدام اخبار الفضل جلد 25-4 نومبر 1946 جاتے ہوئے حضور کی تقدیر نے جناب پاؤں کے نیچے سے میرے پانی بہا دیا دارالہجرت ربوہ کے متعلق الہامی شعر انداز اپریل 1949 373