کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 374 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 374

اس زمانہ میں اماموں کی بڑی کثرت ہے مقتدی ملتے نہیں ان کی بڑی قلت ہے اس پہ یہ اور ہے آفت کہ ہیں باغی پیرو اور لیڈر کو جو دیکھو تو وہ کم ہمت ہے از رساله یو یو اف پیجنز اُردو۔ماہ جولائی 1944ء یہ متاع ہوش دینداری کبھی لٹنا بھی ہے اس جہاں کی قید و بندش سے بھی چھٹا بھی ہے کر کوئل میں قدر چاہے کہ اک نعمت ہے یہ یہ بتادے باندھ رکھا اُونٹ کا گھٹنا بھی ہے 20 جولائی 1950ء نوشہرہ اپنا لیا مڈو نے ہر ایک غیر قوم کو تقسیم ہو کے رہ گئے ہو تم شعوب میں سالک! تجھے نوید خوشی دینے کے لیے پھرتا ہوں شرق و غرب و شمال و جنوب میں فقہی سے اس سوال کا حل ہو نہیں سکا ہیں تجھ میں ہی قلوب کہ تو ہے قلوب میں 1951 20 جولائی 369