کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 338 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 338

بط کی وادیوں سے جو نکلا تھا آفتاب ٹھتا ہے وہ نور نبوت خُدا کرے قائم ہو پھر سے حکم محمد جہان میں ضائع نہ ہو تمہاری یہ محنت خُدا کرے تم ہو خُدا کے ساتھ خدا ہو تمھارے ساتھ ہوں تم سے ایسے قت میں شصت خُدا کرے اک وقت آئے گا کہ کہیں گے تمام لوگ ملت کے اس فدائی پہ رحمت خدا کرے اخبار الفضل جلد 19 جنوری 1955 ء و ایده - پاکستان 334