کلام محمود مع فرہنگ — Page 9
اخبار بدر جلد 5 - 14 جون 1906ء 6 قیصر روم کے محکوم تھے اک دو ھو بے تاج انگلشیہ یہ ممکن نہیں سُورج ڈوبے حق سے محمود بس اب اتنی دُعا ہے میری جس نے ہم کو کیا خوش رکھے اسے وہ راضی فتح و نصرت کی نہیں روزی پہنچے خوشی دور ہو دین میں ہے ان کی جو یہ گمراہی دینِ اسلام میں اب ان کی سمجھ میں آجائے بات یہ کچھ بھی نہیں رحم اگر وہ فرمائے