کلام محمود مع فرہنگ — Page 291
جو ہولی کھیلتے رہتے ہیں خونِ مسلم سے انہیں دفا و وفاق و نظام سے کیا کام بغل میں بیٹھے ہوئے دشکوں کی کیا حاجت ہوں پختہ کار توپ عشق خام سے کیا کام پیچھے ہیں دام تو ان کے لیے جو اڑتے ہیں اسیر عشق ہوں میں، مجھ کو دام سے کیا کام اخبار الفضل جلد 5 لاہور پاکستان 19 اپریل 1951 289