کلام محمود مع فرہنگ — Page 119
عشق میں کھوئے گئے ہوش و حواس و فکر و عقل اب سوال دید جائز ہے کہ ناداروں میں ہوں گو میرا دل مخزن تیر نگاہ یار ہے گو پر یہ کیا کم ہے کہ اس کے تیر برداروں میں ہوں اخبار الفضل - جلد 1 - 27 اگست 1913 ء 119
by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad