کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 8 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 8

جو کہ قادر ہے جسے کچھ بھی نہیں ہے پروا ٹھیک کردے اسے دم میں کہ ہوجو کچھ بگڑا دیکھ کر اپنی یہ حالت اسے جب حکم آیا دیکھو انگلینڈ سے اس قوم کو یاں سے آیا جس نے آتے ہی وہ نقشہ ہی بدل ڈالا ہے جس جگہ خار تھا اب واں پہ گل لالہ ہے سے ہر جگہ تعلیم کے جاری ہیں کیسے شہروں اور گاؤں میں سکول بکثرت کھوئے کالجوں کے بھی ہیں شہروں میں کھلے دروازے ہر جگہ ہوتے ہیں اب علیم و ہنر کے چرچے کام وہ کر کے دکھایا کہ بجو ناممکن تھا آئے جب ہندیں وہ کیا ہی مُبارک دن تھا قوم انگلش اتری ہر فرقے پر سے ایک نظر اس لیے مجھ پر ہیں ناز ہے سب سے بڑھ کر تھا سیما بھی تو پیدائش وقت قیصر زندگی چھوٹے بڑے چین سے کرتے تھے بستر اب مکرر جو ہے پھر وقت مسیحا آیا قیصر روم کا کیوں ثانی نہ پیدا ہوتا ابن مریکہ سے ہے جس طرح یہ عالی رتبہ قیصر ہند بھی ہے قیصر روما سے بڑا مصطفے کا یہ غلام اور وہ غلام مروستی دیکھ لو کس کا ہے دونوں میں سے جب بالا وُہ 00 8