کلام محمود مع فرہنگ — Page 243
113 مرتبہ حضرت سیدہ ام طاہر انكِيْ عَلَيْكِ كُلَّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ أَرْتِيكِ يَا زَوْجِي بِقَلْبِ دَامِي میری بیوی میں تجھ پر ہر دن رات روتا ہوں میں خون آلو دہ دل سے تیرا مرثیہ کہتا ہوں پر روتا صِرْتُ كَصَيْدِ عِيدَ فِي الصُّبْحِ غِيْلَةً قَدْ غَابَ عَنِى مَقْصَدِي وَمَرَائِي میں اس شکار کی طرح ہو گیا ہوں جو بی ہی کی نا کی ہے پایا جاتا ہے یا میری والے ہیں گویا توَلَمْ يَكُن تَائِيدُ رَبِّيَ مُسَاعِدِى لَأَصْبَحْتُ مَنْتَا عُرْضَةٌ فِيهَا فِي اگر خدا تعالے کی تائید میری مدد پر نہ ہوتی تو میں اپنے دل کے تیروں کا نشانہ بن کر مردہ کی طرح ہو جاتا۔وَلكِن فَضْلَ اللهِ جَاءَ لِنَجْدَتِي وَانْقَذَ فِى مِنْ نَلَّةِ الْاَقْدَام گر اللہ تعالیٰ کا فضل میری مدد کے لیے آگیا اور اس نے مجھے قدموں کے پھیلنے سے محفوظ رکھا يَا رَبِّ سَتِّرْنِي بِجُنَّةِ عَفْوِكَ كُن نَاصِرِى وَمُصَاحِبِي وَمُحَافِي اے میرے رب مجھے اپنی بخشش کی ڈھال سے ڈھانچے میرا ساتھی میرا مدگار اور میر محافظ بن جا اَلْغَةُ كَالِفْرْ غَامِ يَأْكُلُ لَحْمَنَا لَا تَجْعَلْنِي لُقْمَةَ الضّرغام غم شیر کی طرح ہمارا گوشت کھا رہا ہے۔اے خدانہ مجھے اس شیر کا لقمہ نہ بننے دیجیو 241