کلام محمود مع فرہنگ — Page 89
اخبار بدر جلد 10-27 اپریل 1911ء 69 89 چھوڑتے ہیں غیر سے مل کر تجھے یا الہی اس میں کیا اسرا ر ہے خدمت اسلام سے دل سند ہیں گرم کیا ہی کفر کا بازار ہے پارہ ہائے دل اُڑے جاتے ہیں کیوں یہ جگر کا زخم کیوں خونبارہے تنگ ہوں اس بے وفا دُنیا سے ہیں مجھ کو یا رب خواہش دیدار ہے