کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page xi of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page xi

کی ہے۔اس طرح کلام طاہر اور در همین والی مانوس تحریر میں یہ سیٹ مکمل ہوا ہے۔فرسنگ تیار کرنے میں محترمہ کی قابل قدر معاونت حاصل رہی۔فرہنگ کے سلسلے میں یہ عرض کر دوں کہ اول تو اشعار میں معنویت کئی جہات سے گھلتی ہے اور ہر ایک کو اپنی استعداد کے مطابق نظر آتی ہے۔دوم زبان دانی کے اپنے اپنے معیار ہوتے ہیں۔اس لحاظ سے ہر قاری کے اطمینان کا سامان کر نا ممکن نہیں ہوتا ہم نے مقدور بھر کوشش کی ہے کہ ہر لحاظ سے خوبصورت اور اغلاط سے پاک کتاب شائع ہو۔الہ تعالی کمزوریوں اور کوتاہیوں کی پردہ پوشی فرمائے۔آمین۔کی خاص طور پر ممنون ہے جن کی حوصلہ افزائی اور معاونت سے یہ خدمت ممکن ہوئی۔محترم ہادی علی صاحب پروفیسر جامعہ احمدیہ کینیڈا کے لئے دعا کی درخواست ہے اور عزیزم کے لئے بھی دُعا کی درخواست ہے جن کی گرافک اور ٹائٹل ڈیز ائمنگ نے طباعت کو خوبصورت بنایا۔فجر اسم اللہ تعالیٰ احسن الجزافی الدارین خیر۔خاکسار امہ الباری ناصر