کلام محمود مع فرہنگ — Page 85
رم بڑھ دم عیسی سے بھی بڑھ کر ہو دُعاؤں میں آکر یہ بین بنو موسٹی کا قصا ہو جاؤ <mark>راہ</mark> <mark>مولیٰ</mark> میں <mark>جو</mark> <mark>مرتے</mark> ہیں <mark>وہی</mark> <mark>جیتے</mark> ہیں موت کے آنے سے پہلے ہی فنا ہو جاؤ مورد فضل و گرم وارث ایمان و هدی عاشق احمد و محبوب خدا ہو جاؤ اخبار بدر جلد 9 - 31 مارچ 1910ء 85