کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 80 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 80

اخبار بدر جلد 8- 29 جولائی 1909ء 80 60 یں سمجھا تھا کہ اس کو دیکھ کر پڑ جائے گی ٹھنڈک خبر کیا تھی کہ ٹھٹک جاؤں گا جا کر اس کی محفل میں گلوں پر پڑ گئی کیا اوس دید رُوئے جاناں سے کوئی دیکھو تو کیسا شور برپا ہے عنادِل میں مصیبت راو اُلفت کی کٹے گی کس طرح یا رب مرے پاؤں تو بالکل رہ گئے ہیں پہلی منزل میں