کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 53 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 53

اسلامی فرقوں میں سے ایک فرقہ ہیں مولانا ابوالکلام صاحب آزاد کو بھی ہے۔دپیغام ہدایت در تائید پاکستان مسلم لیگ میر ابراہیم سیالکوٹی طلا املا ) جناب رئیس احمد صاحب جعفری نے اپنی کتاب حیات محمد علی جناح ہیں قیام پاکستان میں جماعت احمدیہ کی خدمات کا ذکر کرنے کے بعد لکھا ہے۔مسلم قوم کی مرکزیت ، پاکستان یعنی ایک آزاد اسلامی حکومت کے خیام کی تائید مسلمانوں کے پاس انگیز مستقبل، عامتہ المسلمین کی صلاح و فلاح ، بنجاح و مرام کی کامیابی ، تفریق بین المسلمین کے خلاف ریمی اور غصہ کا اظہار کون کر رہا ہے۔امر بالمعروف اور نہی عن المنکر اور جماعت حزب اللہ کا داعی اور امام الہند ؟ نہیں پھر کیا جانشین شیخ الہند اور دیوبند شیخ الحدیث وہ بھی نہیں ؟ پھر کون؟ وہ لوگ جن کے خلاف نفر کے فتووں کا پشتارہ موجود ہے۔جن کی نا سلمانی کا چرچا گھر گھر ہے جن کا ایمان جن کا عقیدہ مشکوک مشتبہ اور محل نظر ہے۔کیا خوب کہا ہے ایک شاعر نے سے کامل اس فرقہ زیا د سے اٹھا نہ کوئی کچھ ہوئے تو یہی رندان قدح خوار ہوتے (۴۸۴۳) قیام پاکستان کی اس جنگ میں جہاں دوسرے مسلمانوں کی اکثریت شامل ہوئی وہاں جناب سید ابوالاعلیٰ صاحب مودودی نے انتخابات میں شرکت ہی کو حرام قرار دے دیا۔اور تقریر فرمایا۔