کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 49 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 49

۴۹ ذہبی فرقوں اور مقامی قبیلوں اور برادریوں کے تنازعات سے بالکل کنارہ کش رہنا چاہیئے " از وداد جماعت اسلامی حصہ اول صفحہ ۶ ۲ تا ۲۸) جناب مودودی صاحب اور ان کے رفقاء ابتدا ہی سے جماعت اسلامی کے سوا باقی سب طریقہ ہائے کار کو سراسر باطل قرار دیتے آئے ہیں۔درود او جماعت اسلامی حصہ سوم صلا) اور مسلمانان عالم کو چڑ یا گھر کے جانور ٹھہراتے رہے ہیں ر رو دا د جماعت اسلامی حصہ خواتین صفحه ۱۷) مسلمان اماموں کے بارے میں ان کا عقیدہ یہ رہا ہے کہ اپنی کی وجہ سے نمازیں بے اہ ہو گئیں۔چنانچہ ان کا کہنا ہے :- مسجدوں کی امامت کے لئے ان لوگوں کو چنا جاتا ہے جو دنیا میں کسی اور کام کے قابل نہیں ہوتے مسجد کی روٹیاں کھانے والے فرض دین کو کمائی کا ذریعہ سمجھنے والے ، جاہل ، کم حوصلہ اور بیت اخلاق لوگوں کو آپ نے اس نماز کا امام بنایا ہے جو آپ کو خدا کا خلیفہ اور دونی میں خدائی فوجدار بنانے کے لئے مضر کی گئی تھی یہ خطبات با رفتم صلا) العینہ اس بارہ میں ان کی دیانتدارانہ رائے یہ ضرور تھی۔کہ نالائق امام مسجدوں میں خود نہیں آئے بلکہ مسلمان ان کو لائے ہیں مسلمانوں کو دراصل وہ لوگ مطلوب ہی نہیں ہیں جو بستیوں میں ان کے واقعی امام بن کر رہیں۔اور مسجدوں کو اسلامی زندگی کا مرکز باکر دیکھیں۔ان کا بگڑا ہوا مذاق، ان کی دینی ہے جیسی ، ان کی اخلاقی نیستی