کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 84 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 84

قوم ان کے مقابلہ میں ٹھہر نہیں سکتی۔اور پاکستان کا مستقبل نہایت ہی شاندار ہو سکتا ہے۔ہم نے اسلام کی میرانی شوکت کو پھر قائم کرتا ہے۔ہم نے خدا تعالیٰ کی حکومت دنیا میں پھر قائم کرنی ہے۔ا ہم نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حکومت دنیا میں قائم کرتی ہے ہم نے عدل اور انصاف کو دنیا میں قائم کرنا ہے اور ہم نے عدل وانصاف پر مبنی پاکستان کو اسلامک یونین کی پی ٹی سیڑھی بنائی ہے۔یہی اسلامستان ہے جو دنیا میں حقیقی امن قائم کرے گیا۔اور ہر ایک کو اس کا حق دلائے گا۔جہاں روس اور امریکہ فیل ہوا وہاں صرف مکہ اور مدینہ ہی انشاء اللہ کامیاب ہوں گے؟ ر الفضل ۲۴ مارچ ۱۹۵۶ شه م ۲۸ واخر دعوانا آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ طبع دوم تاریخ انتراخت رضاء الاسلام پر کیا بولا )