کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 72
کی مہر کے نہیں ہیں جسے لگا کر خطوط جاری کئے جاتے ہیں۔ملکہ اس سے مراد وہ مہر ہے جو لفا نے پر اس لئے لگائی جاتی ہے کہ نہ اس کے اندر سے کوئی چیز باہر نکلے نہ باہر کی کوئی چیز اندر گرما لیکن بند کرنے کے معنوں پر جناب مودود کی صاحب نے نزول مسیح کا خفیہ تسلیم کر کے خود اپنے قلم سے خط انبیخ کھینچ دیا۔اور صاف کھل گیا کہ خاتم سے مراد وہ ہر تو بہرحال نہیں ہوسکتی ہو نا کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔اگر ایسا ہوتا تو حضرت مسیح کس طرح واپس آسکتے تھے؟ ہم کہ قادیانی مسئلہ کا اثر مالک کے تخلصت دماغوں پر کیا ہوا۔اس کے لئے صرف دو شکیٹ پیش کرنا کانی ہو گا۔رائف) ڈاکٹر غلام جیلانی برآن جماعت احمدیہ کے خلاف لڑ پیپر استیمولی قادیانی مسئلہ) کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں :- آنک، احمدیت پر جس قدر پر پر علمائے اسلام نے پیش کیا ہے اس میں دلائل کم تھے اور گالیاں زیادہ۔ایسے دشنام اور لٹریچر کوکون پڑھے اور متعلقات کون نے کا وحرف محرمانہ صا ) ایی جان نام احمد صاب پرویز مدیر طلوع اسلام لکھتے ہیں۔۔سب سے زیادہ امبریت مودودی صاحب کے رسالہ قادیانی مسئلہ کو دیجاتی ہے۔ہمارے نز دیک اس سالہ { کے دلائل استقدر پوچے ہیں کہ اسکا نتیجہ یہ کیا جائے تو وہ خود احمدیوں کے حق میں چلے جاتے ہیں۔امزاج شناس رسول "۔اس رسالہ سے بیرونی دنیا نے کیا تا ثر کیا ہے؟ اس کے اندازہ کے لئے صرف ایک مثال کافی ہوگی را مریکہ کی ٹفٹس یونیورسٹی ) Tufts annensis میں تاریخ کے پروفیسر مسٹر فری لینڈ ایبٹ (Free and ot نے مڈل ایسٹ جرنل کی