کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 60 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 60

۶۰ مهند وستان بلاشبہ اس وقت دار الحرب تھا جب انگریزی حکومت یہاں اسلامی سلطنت کو مٹانے کی کوشش کر رہی تھی۔اس وقت مسلمانوں کا فرض تھا کہ یا تو اسلامی سلطنت کی حفاظت میں جائیں لڑاتے یا اس میں ناکام ہونے کے بعد یہاں سے ہجرت کر جاتے۔لیکن جب وہ مغلوب ہو گئے۔انگریزی حکومت قائم ہو چکی اور سلمان نے اپنے پرسنل لاء " پر عمل کرنے کی آزادی کے ساتھ یہاں رہنا قبول کر لیا۔تو اب یہ ملک دارالحرب نہیں رہا ہے اسود حصہ اول عمده حاشیه از جناب موودی) برطانوی دور کے بعد آپ کے رفقاء نے یہاں پاکستان میں اگر مملکت پاکستان کے بارہ میں فر مایا :- اس جمہوری دور نہیں ریاست کے ساتھ ہمارا معاملہ اس توقع پرینتی ہے کہ یہ قطعی طور پر ایک اسلامی ریاست بنے گی۔اگر ہماری یہ توقعات پوری ہو گئیں تو اسلامی ریاست کی خدمت اور اس کی دفاداری عین ہما را جز و ایمان ہوگی اور اگر خدا نخواستہ یہ ایک غیر دینی ریاست ) Scutar stade ) بنادی گئی۔تو ہم اس کی وفاداری کے لئے ہر گز تیار نہیں ہوں گے بلکہ اسے دیسی ہی طاعوتی ریاست سمجھیں گے جیسی کہ سابق انگریزی حکومت تھی " المفلٹ جماعت اسلامی کے اصول و مقاصد - طریق کار نظام جماعت اور تازہ پروگرام شائع کردہ شعبہ نشر و اشاعت جماعت اسلامی لاہو ر شتری مال لاہورمت