کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 48
۴۸ م سیاسی جماعتوں کا حلقہ ۵- شہری خوام کا حلقہ۔دیہاتی عوام کا حلقہ -۔خورتوں کا حلقہ غیر مسلموں کا حلقہ۔ر گرو داد جماعت اسلامی حصہ اول ص ۲۲-۲۴) جناب مودودی صاحب نے مسند امارت پر متمکن ہوتے ہی بعض ہدایات بھی جاری کیں۔مثلاً ارشاد فرمایا : - جماعت کے ارکان کو قرآن اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور سیرت صحابہ سے خاص شغف ہونا چاہیئے۔۔۔۔۔۔اس تحریک کی حیان در اصل تعلق باللہ ہے۔اگر اللہ سے آپ تحقیق کز دور ہو تو آپ حکومت الہیہ قائم کرنے اور کامیابی کے ساتھ چلانے کے اہل نہیں ہو سکتے۔۔۔۔۔جلسے اور جلوس جھنڈے اور نعرے ، یونیفارم اور مظاہرے، ریزولیوشن اور ایڈریس ، بے لگام تقریریں اور گرما گرم تحریریں اور اس نوعیت کی تمام چیزیں ان ستر کیوں کی جان ہیں۔مگر اس سنتحر یک کے لئے سم قاتل ہیں کا پرند با یاد آپ کو اسمبلیوں اور ڈسٹرکٹ بورڈوں اور انکے الیکشنوں سے اور مہند واور مسلمان اور سکھ وغیرہ قوموں کے نفسانی جھگڑوں سے اور مختلف پارٹیوں اور