کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 22
۲۲ عیاں ہو گیا۔ملیکہ گردنوں میں وہ سختی اور سروں میں وہ نخوت بھی باقی نہ رہی جو ظہور حق کے بعد انسان کو اس کے آگے جھکنے سے باز رکھتی ہے۔۔۔۔۔اسلام کی تلوار نے ان پیروں کو چاک کر دیا۔ان حکومتوں کے تختے الٹ دیئے جو حق کے دشمن اور باطل کی پشت پناہ تھیں" ڈالجہاد فی الاسلام" ( ۱۳ ) والہ میں آپ نے اخبار الجمعية " سے قطع تعلق کر لیا۔اسی سال کے آخر ہیں آپ دہلی سے حیدر آباد پہنچے اور اگست تہ تک نہیں فروکش رہے اسی مدت میں آپ نے بعض کتابیں تالیف کیں۔اور ابن خلکان کے ایک حصہ کا ترجمہ بھی کیا۔اگست سورہ میں آپ واپس دہلی تشریف لے آئے چند ماہ بعد بھوپال گئے اور تاریخ دکن کا مواد فراہم کرتے رہے۔جولائی اسے فوائد میں آپ پھر حیدر آباد پہنچے گئے۔اور دوبارہ تاریخ دکن کا مواد فراہم کرنے میں منہمک ہو گئے۔اکتابت مولانا مورد درد کی اپنی اور دوسرں کی نظر میں مست (۴۹) مجلس تحریک قرآن مجید تعلق حیدر آباد میں ان دنوں ذہنی اور روحانی بنیادوں پر قرآنی انقلاب بر پا کرنے کے لئے ایک ادارہ مجلس تحر یک قرآن مجید کے نام سے قائم ہوا تھا۔جس کے محرک جناب نذیر جنگ بہادر، صدر نواب سیف نو از جنگ بہادر اور معتمد نواب بہادر یار جنگ بہادر اور مشہور ارکان میں سے ابو محمد مصلح صاحب نواب سفینه نو از جنگ بہادر اور مولوی مناظر احسن صاحب