کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 28
۲۸ کا قیام انشد لازمی ہے۔کیا آپ کی رائے میں اس مطالبہ کا وقت نہیں آن پہنچا؟ (مکاتیب اقبال حصته دوم ما ) اور جون شاہ کو آپ نے قائد اعظم کے نام ایک اور خط میں لکھا کہ مند دستان میں قیام امن اور مسلمانوں کو غیر مسلمانوں کے غلبہ دوست سے بچاننے کی واحد ترکیب مسلم صوبوں کے ایک جداگانہ وفاق میں اسلامی اصلاحات کا نفاذ ہے۔شمال مغربی ہندوستان اور بنگال کے مسلمانوں کو مہندا اور بیرون سفر کی دوسری اقوام کی طرح حق خود اختیاری سے کیونکر محروم کیا جا سکتا ہے یا مکاتیب اقبال صفحه ۲۱ - ۲۲ حصہ دوم) اس خط میں مسلمانوں کی قومی بستی کے قیام کے لئے جو مطالبہ پیش کیا گیا تھا ، اس کو عملی جامہ پہنانے کا فخر قائد اعظم اور مسلم لیگ کو حاصل ہوا۔جنہوں نے مارچ سکا میں مسلم لیگ کے اجلاس لاہور میں پاکستان کا ریزولیوشن پاس کر کے مسلم اکثریت کے علاقوں کے لئے آزاد اور خود مختار ریاست کا مطالبہ کیا۔اس تاریخی اجلاس میں قائد اعظم نے فرمایا۔مسلمان ہر حیثیت سے ایک قوم ہیں۔اور اس قوم کو اپنا ملک اور اپنی جداگانہ حکومت چاہیئے لہ چراغ راہ تحریک اسلامی نیر" میں لکھا ہے کہ اقبال نے ملت کی عملی سیاست میں بھی حصہ لیا۔اور یہاں اس کا سب سے بڑا contributine نظریاتی بنیادوں پر تقسیم ملک کا تصور ہے۔مثلا