اچھی کہانیاں

by Other Authors

Page 3 of 34

اچھی کہانیاں — Page 3

بسم الله الرحمنِ الرَّحِيم پیش لفظ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے لجنہ اماء اللہ ا صد ساله جشن تشکر کی خوشی میں کتب شائع کرنے کی توفیق پا رہی ہے الحمد لله کو یہ سعادت بھی حاصل ہے کہ وہ نہ صرف بڑوں کے لئے بلکہ ننھے منے بچوں کے لئے بھی آسان زبان میں کتابیں پیش کر رہی ہے۔ان کتب کی مقبولیت سے اندازہ ہو رہا ہے کہ بچوں کو ان کتب کی بہت ضرورت تھی۔تعلیمی نصاب اور سیرت پاک پر کتب کے ساتھ ساتھ اب کہانی کے رنگ میں ہلکے پھلکے دلچسپ انداز میں تربیتی امور سکھائے جا رہے ہیں۔جیسا کہ اس کتاب کے نام سے ظاہر ہے۔اس میں بہت اچھی اچھی کہانیاں ہیں۔پھول سے بچوں کے ذہنوں میں شبنم کی طرح جذب ہو کر دین ودنیا میں بھلائی کے یہ انداز جزو کہ دار بن جائیں گے۔خدا کم سے بچے ان اچھی کہانیوں سے سبق سیکھیں اور اپنی محسنہ بشری قریشی صاحبہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جنہوں نے یہ کہانیاں لکھی