اچھی کہانیاں

by Other Authors

Page 32 of 34

اچھی کہانیاں — Page 32

بی بی فقیر جائے یا کھڑا رہے “ ایک موٹا آدمی کسی کے گھر مہمان گیا۔رات کو زلزلہ آگیا۔موٹا آدمی پنگ سے نیچے گر گیا۔میزبان بولا۔ود تم زلزلے سے نیچے گرے ہو یا تمہارے گرنے سے زلزلہ آیا ہے یا میسنجر۔امید ہے آپ کی رات سکون اور اطمینان سے کئی ہوگی۔مسافر۔جی ہاں ! آپ کے مچھر مجھے اُڑا کر لے جاتے۔اگر بستر کے کھٹمل مجھے پکڑ نہ لیتے۔ایک چیونٹی دوڑتی ہوئی جارہی تھی۔چیونٹے نے پوچھا ایسی جلدی رو بھی کیا ہے چیونٹی بولی " دو ہاتھیوں کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے۔دونوں کو خون کی ضرورت ہے۔وقت پہ نہ پہنچی تو کیا فائدہ ہے تم بھی آجاؤ۔مرسله ، اسد طاہر ، عطاء الثني