اچھی کہانیاں

by Other Authors

Page ii of 34

اچھی کہانیاں — Page ii

اچھے بچوں کی دُعا الہی مجھے سیدھا رستہ دکھا دے مری زندگی پاک وطبیب بنادے مجھے دین ودنی کی خوبی عملا کر ہر اک در داور دکھ سے مجھ کو شفا دے زباں پر مری جھوٹ آئے نہ ہر گز کچھ ایسا سبق راستی کا پڑھا دے گناہوں سے نفرت بدی سے عداوت ہمیشہ رہیں دل میں اچھے ارادے ہراک کی کروں خدمت اور خیر خواہی جو دیکھے وہ خوش ہو کے مجھ کو دھارے بڑوں کا ادب اور چھوٹوں پر شفقت سراسر محبت کی نیت کی بنادے بنوں نیک اور دوسروں کو بناؤں مجھے دین کا علم اننا سکھا دے خوشی تیری ہو جائے مقصود میرا کچھ ایسی لگن دل میں اپنی لگا دے خندے سجائے جیادے۔وفائے ہاری دے تقی ہے۔بتادے۔رضا دے حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل